جوبائیڈن کی فتح سے امریکی ویزوں میں اضافہ ہوگا، وجہ بھی سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی سے امریکہ میں سرمایہ کاری کے پروگرام کی حوصلہ افزائی کے لیے امریکی شہریت کے لیے نئے ویزوں کی مانگ میں اضافہ ہوگا۔عرب نیوز کے مطابق خطے میں سرمایہ کاری پروگرام کی سکیموں کو فروغ […]

آج کی بڑی خبر، پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وباء کے باجود پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے، ستمبر میں بڑے پیمانے مینوفیکچرزمیں […]

کون کونسے قریبی ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دبائو ڈال رہے ہیں؟ وزیراعظم کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انتہائی قریبی تعلقات والے ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران […]

قرضوں کی ادائیگی کا مسئلہ حل ہو گیا، غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی آئندہ سال تک معطل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی این آئی)جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک معطل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اجلاس نے ادائیگی کے سلسلے میں معطلی کے سابق فیصلے میں توسیع کی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے […]

پی ڈی ایم سویلین بالادستی کی تحریک ہے یا اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں؟عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی 49 فیصد عوام نے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کو سویلین بالادستی کی تحریک قرار دے دیا۔انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 32 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اس تحریک […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری، 16نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) اتوار 15نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،پیٹرول ساڑھے 3روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2روپے50پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویززیر غور،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق16نومبر سے ہوگاتفصیلات کے مطابق حکومت […]

وہ اہم ترین شہر جس کو وزیراعظم عمران خان نے 40میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو80 میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 3 ارب کی لاگت سے بسیں خرید کردی جائیں گی، وفاقی ادارے نے بسیں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ […]

نوازشریف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سوات میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے نام ہمت کرکے لیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے سینئر رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈیل ہوچکی اب نوازشریف کوئٹہ جیسی تقریر کبھی نہیں کریں گے، چیلنج کرتا ہوں نوازشریف ہمت کرکے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر دکھائیں، […]

کوروناوائرس کی نئی لہر، وہ ملک جہاں یومیہ 623 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

روم (پی این آئی) کورونا وائرس نے پہلی لہر میں اٹلی میں خوفناک تباہی مچائی تھی اور اب دوسری لہر میں بھی اٹلی ایک بار پھر اس موذی وباء کے نشانے پر آ گیا ہے اور وہاں سے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ […]

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا پیغام دیدیا

ڈی آئی خان (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]

لاک ڈائون اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ کب ہو گا؟ حکومت نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

close