اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے چین سے 2.7ارب ڈالر قرض مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ قرض سی پیک کے تحت بننے والی مین لائن 1کے پیکیج 1کی تعمیر کے لیے لیا جائے گا۔ ایم ایل ون پر بننے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صحافی صدیق جان نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کیے۔ صدیق جان نے حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال پر میری […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ کے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے کے ساتھ ساتھ نئے سیونگ سرٹیفیکیٹس […]
اسلام آبا د (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ نہیں رہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کی اتھارٹی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔عاصم سلیم باجوہ کو کوئی معاوضہ مل رہا ہے۔ نہ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سوات جلسے سے خطاب میں کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے نام نہ لیں آپ سیاست دانوں کے نام لے کر انہیں چور ڈاکو کہہ رہے ہوتے ہیں لیکن کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]
گلگت (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ نے صرف 7 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پھر بھی ان لوگوں کی باتیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے، ابھی بتا رہا ہوں مریم اورنگزیب انتخابات کی اگلی […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے شہریوں کے کہا ہے کہ مریم نوازپسند، عمران خان نڈر لیڈر، ووٹ بلاول کو دیں گے، عمران خان نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے، گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ کام ن لیگ […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ یومیہ بنیاد پر رپورٹ ہونے […]
ماسکو (پی این آئی) دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ روس میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ طیارہ 150 ٹن تک سامان منتقل کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا این اے 124 کارگو طیارہ سامان لے کر آسٹرین دارالحکومت ویانا جا رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سردی آ نہیں رہی، سردی آگئی ہے، ملک کے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام […]