لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو لاہور نے 20 سال بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایل ڈی اے پلاٹس الاٹمنٹ کیس کی انکوائری مکمل کرلی ، مسلم لیگ ن کے قائد کے خلاف عدم شواہد پر انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی گورنرز کو اہم ٹاسک سونپ دیے، سیٹیزن پورٹل پر شکایات کا نظام صوبوں کے گورنرز دیکھیں گے،وفاقی اداروں میں شکایات کے ازالے کی ذمہ داری گورنرز پر ہوگی، شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے جلسے جلوسوں پرپابندی لگانے کا متفقہ فیصلہ نہیں کیا تھا، وزیراعظم نے این سی سی کا نام لے کر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا، اجلا س میں کچھ رہنماؤں نے کہا یہ سیاسی مسئلہ ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترکی سمیت دیگر کچھ ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار، ٹیسٹ رپورٹ 96 گھنٹے سے زائد پرانی نہیں ہونی چاہیئے، جس مسافر کے پاس کورونا منفی رپورٹ نہیں ہوگی، اسے پاکستان داخل ہونے کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کے علاج کی دریافت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے تمام اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ یہ فیصلہ شہر میں بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز کے باعث کیا گیا ہے۔کشمنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر کے تمام اضلاع میں […]
لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے عمرہ پر عائد پابندی ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی عمرہ کیلئے ٹور آپریٹرز نے بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی ٹور آپریٹرز کے لائسنسز کی تجدید […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے لارج سکیل مینیوفیکچرنگ کے شعبے میں سامنے آنے والے مثبت رجحانات کو معیشت کیلئے انتہائی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک جلد سے جلد پہنچنے چاہئیں۔وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ اس دوران پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم […]