مکہ مکرمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر، مکہ مکرمہ سمیت کئی شہر طوفانی بارش کی زد میں، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی، آئندہ چند روز کے دوران درجہ حرارت مزید گر […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے ہسپتالوں میں اضافی اسٹاف بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا […]
لاہور (پی این آئی) امریکی ڈالر اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں مزید کئی روپے کی کمی ہونے کی پیشن گوئی، ماہرین کے مطابق آئندہ چند ہفتوں کے دوران پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 155 روپے جبکہ اماراتی کرنسی کی قیمت 40 […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ کی پہلی شادی پر آنا چاہتا تھا لیکن کارڈ نہیں بھیجا،وزیراعظم نےزوردار قہقہہ لگایا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور چوہدری […]
کراچی (ویب ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے ہسپتالوں میں گنجائش موجود ہے،جون میں جو پیک تھاہم اسی طرف جارہے ہیں۔ خدشہ ہے کہ دسمبراور جنوری میں صورتحال خراب ہوگی اور کورونا عروج پرہوگا،انہوں نے کہاکہ ہمارے […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالتی حکم کی تعمیل کرانے والے افسران کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام افسران کے بیان ریکارڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہےکہ پی آئی اے سےجن لوگوں کو نکال رہےہیں ان کو مطمئن کرینگے، ڈی جی سول ایوی ایشن کے حوالے سے عدالت کاحکم ہےتعیناتی کر دیں گے،فرانزک انکوائری ہوئی 262 پائلٹس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے کورونا پر سروے کا دوسرا دور کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے،سات فیصد لوگوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے عالمیا دارہ صحت کے تعاون سے متعدد شراکت داروں […]
اسلام آباد (پی این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کے لیے حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی قراردادسینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی/وسطی پنجاب،زیریں سندھ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، خیبر […]
لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا کہ میرے خیال میں نواز شریف کے پیچھے اسرائیلی ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف کسی کا پلانٹ کیا […]