کیا مسلم لیگ (ن)تقسیم ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے جب سے جارحانہ رویہ اپنایا ہے تب سے یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک عوامی سروے کیا گیا۔پلس کنسلٹنٹ […]

حکومت کا شاندار اقدام، کن لوگوں کیلئے ماہانہ وظیفے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پالیسی کے تحت خصوصی افراد کے اہل خانہ کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران […]

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟سردی میں مزید اضافہ ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب […]

حرام کی کمائی سے بچنا ہے، صادق اور امین رہنا ہے، نہیں تو حرام خوری کرنے والوں کا انجام دیکھ لیں

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں تقریر میں گلگت بلتستان کی حکومت میں شامل وزراء کو واضح کہا کہ حرام کی کمائی سے بچنا ہے،صادق اور امین رہنا ہے، نہیں تو حرام خوری کرنے […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود سی پیک کے تمام منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ کنسٹرکشن فورم سے ویڈیو لنک […]

لاہور میں نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے اور وہ فیصلہ کن ہوگا، تصادم کی صورت میں نقصان کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت جلسوں کی اجازت نہیں دے رہی ، جلسے کے انتظامات دو تین دن پہلے شروع ہوں گے، انہوں نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر تصادم ہوا تو […]

بھارت اب ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا، مگر کیوں؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے الحاق کی کوششوں کے بعد بھارت کے اپنے مسائل اتنے بڑھے ہیں کہ وہ اب ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا، ’اگر وہ دوبارہ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین مفت تقسیم ہو گی ، تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہاہے کہ 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہوگی۔ٹوئٹر […]

انتہائی افسوسناک خبر، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کا انتقال ہو گیا، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

لاہور (پی این آئی) سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نامور سیاستدان انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور 90 کی دہائی میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کا عہدہ رکھنے والے افضل حیات […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن ہارتے ہی ایوانکا ٹرمپ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سنگین الزام لگ گیا

نیویارک(پی این آئی) ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ پر ٹیکس سے مستثنیٰ غیر منافع بخش تنظیم کے فنڈز کے استعمال کا الزام ہے۔ادداروں کی جانب سے ایوانکا سے 5 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ پرالزام ڈسٹرکٹ آف کولمبیا […]

close