صدر زرداری کے قریبی ساتھی کی بیوی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (پی این ا ٓئی)کراچی میں داؤد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان داؤد یونیورسٹی کے مطابق ڈاکٹرثمرین کی گاڑی پر اورنگی میں فائرنگ کی گئی اور وہ واقعے میں محفوظ رہیں۔ڈاکٹر ثمرین پی پی رہنما […]

بھارت فرار ہونے کے بعد حسینہ واجد کا پہلا بیان سامنے آگیا

ساڑھے 15 سالہ دور اقتدار کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ حسینہ واجد کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ حسینہ واجد کے صاحبزادے سجیب واجد کی جانب سے والدہ کا پیغام اپنے ایکس اکاؤنٹ پر […]

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے یومیہ اجرت والے ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے گوئٹے مالا اور […]

فیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بتایا جارہا ہے فیض حمید نے عہدے پر رہ کرکسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا، فیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے۔ علی امین گنڈاپور […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے میں لگ سکتا ہے؟بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)بھاری بجلی بلوں سے تنگ عوام شمسی توانائی کے ذریعے بجلی بنانے اور فروخت کرنے والے اداروں کے جان لیوا بلز سے جان چھڑا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ کا عذاب اوپر سے بجلی کے ناقابل برداشت بل، پاکستان کے ہر دوسرے […]

انگلش کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سےقبل بڑا جھٹکا لگ گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)انگلش ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ اتوار کو دی 100 لیگ میں رن لینے کے دوران بین اسٹوکس زخمی ہوگئے تھے، زخمی ہونے کے بعد اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ […]

پاکستان میں گیس کے نئے ذخائردریافت ، عوام کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کے نئے […]

حکومت نے عوام کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔ […]

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش، Fiverنے پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیر فعال کر دیا، لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے مقبول ترین فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے مبینہ طور پر بیش تر پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیرفعال کر دیا ہے۔ منگل کے روز پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین نے متعدد ایسے سکرین شاٹس شیئر کیے […]

ایل این جی مہنگی ہونے کے بعد بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.61 ڈالر اور […]

close