گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، شمال مشرقی و […]

یوم آزادی پر مفت پیٹرول دینے کا اعلان

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے آزادی کی اہمیت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حصول کیلئے ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں پر زور دیا۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق انہوں […]

عوامی اعتماد کے بغیر سیاست نہیں چل سکتی، وزیراعظم کا مستعفی ہونے کااعلان

ٹوکیو (پی این آئی) جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے اگلے ماہ عہدے سے مستعفی اور آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگلے ماہ سیاست سے مستعفی ہونے کا […]

جائیداد کے تنازع پر خوفناک واقعہ پیش آگیا، فائرنگ اور ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

سیالکوٹ (پی این آئی )سیالکوٹ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، جن کی تلاش جاری ہے، واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور سبز پیر کے […]

جنرل فیض حمید کیخلاف ایک اور الزام میں تحقیقات شروع ہوگئیں، نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

پشاور(پی این آئی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی فروخت کرنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہو گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا […]

9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں کہ وہ پلان کیا تھا، علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں     کہ وہ پلان کیا تھا، جس دن سب کچھ بتا دیا پھر پتا لگے گا، منصوبہ 9 […]

9 مئی واقعات، لاہور پولیس کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی) حکومت کی ہدایات پر لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا   ہے، جس کے تحت پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا […]

عمران خان نے جنرل باجوہ سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

  اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما انتظار پنجوتھا نے کہا کہ بانی چیئرمین […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ،     اسلام آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، شمال […]

حسینہ واجد کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور حکومت میں موجود اہم عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو 19 جولائی کو […]

صوبائی دارلحکومت دہشتگردوں کے نشانے پر۔۔ ایک ہی دن میں کئی حملے، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

اسلام آباد(پی این آئی)کوئٹہ میں ایک ہی دن میں 3 دستی بم حملوں کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ سب سے پہلے نواب غوث بخش گرلز ہائی اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، اس کے بعد […]

close