لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف سرجری کے بعد جلد واپس آئیں گے ، استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، سینیٹ الیکشن کا ہماری تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اذان کے احترام میں خطاب روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اذان شروع ہو گئی۔ اذان شروع ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان خاموش ہو گئے اور اذان […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے آئندہ سال کے لیے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ کچھ دن بعد آپ سنیں گے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہو گئی یا وہ اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]
کراچی (پی این آئی) سائبیرین ہواؤں نے شہر قائد کا موسم مزید سرد کردیا،محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پروازوں کے لیے بند، شدید دھند کی وجہ سے پروازوں کا رخ دوسرے شہر موڑ دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت بری طرح متاثر۔ تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی کڑاکے دار سردی نے پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالرز کا قرضہ واپس کر دیا، قرض کی دوسری قسط ایک بلین ڈالر کی صورت میں واپس کر دی، آخری قسط آئندہ سال جنوری میں ادا کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]
لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]
پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]