سائبیرین ہوائیں، موسم مزید سرد کردیا، محکمہ موسمیات نے اگلے تین روزکی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سائبیرین ہواؤں نے شہر قائد کا موسم مزید سرد کردیا،محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے […]

شدید دھند کی وجہ سے ملک کا اہم ترین ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پروازوں کے لیے بند، شدید دھند کی وجہ سے پروازوں کا رخ دوسرے شہر موڑ دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت بری طرح متاثر۔ تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی کڑاکے دار سردی نے پنجاب […]

پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالرز کا قرضہ واپس کر دیا، آخری قسط کب واپس کی جائیگی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالرز کا قرضہ واپس کر دیا، قرض کی دوسری قسط ایک بلین ڈالر کی صورت میں واپس کر دی، آخری قسط آئندہ سال جنوری میں ادا کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ، کیا بات چیت ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

سرکاری ادارے میں اخراجات میں کمی لانے کے لیے ملازمین کی تعداد کم کرنے کے لیے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ اسکیم لانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے ملازمین کی تعداد کم کرنے کے لیے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ اسکیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ملازمین کی تعداد مبینہ طور پر 50 فیصد […]

حفیظ شیخ پر قسمت کی دیوی مہربان، دووزارتوں کے بعد ایک اور عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تمام اہم کابینہ کمیٹیوں کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے یہ منظوری عدالتی فیصلے پر دی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل نو کرتے ہوئے […]

پاک فوج ایکشن میں آگئی، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقوں کا انعقاد، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دفعہ 144نافذ، افغان شہریوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں دفعہ 144 ایک ماہ کیلئے لگائی گئی ہے جس کے تحت کالے شیشے والی گاڑیوں ، اسلحے کی نمائش اور افغان شہریوں کی نقل و حرکت […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، بڑی شرط بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن […]

close