کیاآپ کو دوسرے ملکوں سے قرض مانگتے ہوئےشرم نہیں آتی؟ اینکر کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں قرض مانگتے ہوئے شرمندگی ہوئی لیکن ملک کیلئے یہ قدم اٹھانا پڑا جبکہ قرضوں کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکر پارس جہانزیب نےوزیراعظم عمران […]

نیب نے مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا، اثاثوں اورذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیب نے سربراہ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان سے اثاثاجات کی تفصیل کے لیے پوچھ گچھ شروع […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

فوج میرے نیچے ہے، یہ کیسے ہو سکتا ہے فوج آئے اور میری حکومت کو گرادے، وزیراعظم عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج ان کے نیچے ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ ان کے نیچے کا ادارہ ان کی حکومت گرادے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں اس لیے نواز شریف کی باتیں برداشت کر […]

عالمی سپرپاور امریکا کے نیوکلئیر ہتھیار دنیا بھر کیلئے سیکیورٹی رِسک بن گئے، ہیکرز نے حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملے میں ہیکرز نے یو ایس انرجی ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ، امریکی حکام نے سائبر حملے کی ذمہ داری روسی ہیکرز پر عائد کردی ، روسی سفارتخانے نے ان دعوؤں کو مسترد کردیا۔ […]

اپوزیشن یہ کام کرکے دکھا دے تو استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچ سکتا ہوں، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کوبڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے اور ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزار کر دکھا دے تو وہ استعفیٰ دینے کا سوچ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

منتخب حکومت کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن کی جانب سے فوج پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر تنقید کرنے سے فوج میں شدید غم و غصہ کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو بلیک میل کرنے کیلئے آرمی چیف اور جنرل فیض کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ، جس کا مقصد فوج پر دباو ڈالنا ہے کہ ایک منتخب حکومت کو […]

حکومت نے شادی تقریبات پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی حکومت نے شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اب شہری آؤٹ ڈور تقریبات کا انعقاد کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن […]

تحریک انصاف، پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم؟کراچی والوں نے آئندہ الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تازہ ترین سروے جاری

کراچی (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، تحریک انصاف کراچی کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، شہر قائد کے شہریوں کی اکثریت حکمراں جماعت کو ووٹ دینے کی حامی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مقبولیت میں بھی اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ شدیدسردی کے کئی ریکارڈز ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

close