اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانا مشکل ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا مشکل ہے لیکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ انتظار کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا لیکن شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر کئی تحفظات بھی سامنے آئے جن میں سے کچھ تحفظات تو پاکستان تحریک انصاف کے […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے۔ 40 سالہ آل رائونڈر کو 28 جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے ایونٹ کے لیے بطور آئیکون پلئیر منتخب کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینیٹ انتخابات قبل از وقت کروانے اور سینیٹ انتخابات میں شو آف ہینڈز کا قانون لانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حوالے سے نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے جنوری کیلئے30 فیصد زیادہ سستی گیس خریدنے کا بندوبست کرلیا ہے، عوام کو سردیوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کا کوئی سامنا نہیں کرنا پڑے گا، جنوری میں12 ایل این جی کارگوز منگوا لیے ہیں، […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مکمل رابطے میں ہے کہ درمیان میں کوئی راستہ نکل آئے، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان استعفے بھی جلدی دینا چاہتے تھے اورلانگ مارچ بھی جلدی کرنا چاہتے تھے، یہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے دئے گئے ظہرانہ میں چھ لیگی رہنما شریک نہیں ہوئے جن کے حوالے سے مریم نواز تشویش کا شکار ہیں اور پارٹی قیادت نے ظہرانے میں شریک نہ ہونے والے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق کی شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر کے شکار کپتان بابراعظم کا علاج جاری ہے اور […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے سب کو ان فالو کرنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ن لیگ لاہور کی صدارت سنبھالنے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے پارٹی قیادت کو پیغام دیا گیا ہے […]