کورونا وائرس کی نئی قسم سے پاکستان کو تاحال کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم کے مشیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے سٹرین کے پاکستان میں پہنچنے کے شواہد نہیں ملے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سوسائٹی فار اویرنیس اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ […]

حکومت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر مہربان، بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سفارش […]

بریگزٹ ڈیل فائنل، برطانیہ اور یورپی یونین میں بالآخر معاہدہ طے پا گیا، اب سب کچھ اپنا ہے، برطانوی اعلامیہ

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ ڈیل طے پا گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ڈیل سے برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات پر کیے گئے وعدے پورے ہوگئے۔حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے […]

کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ شرعی فتویٰ جاری کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومتی اتھارٹی نے کورونا ویکسین کو جائز قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی فتویٰ کونسل کی جانب سے دیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق کورونا کی ویکسین کو استعمال […]

شرجیل خان لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

لاہور (پی این آئی) شرجیل خان لاہور قلندر ٹیم کا حصہ بن گئے، جارح مزاج بلے باز ٹی 10 لیگ میں قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے علاوہ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے […]

حدِ نگاہ صفر ہو گئی، موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر شدید دھند کے باعث موٹروے پر حد نگاہ صفر سے کم رہ گئی ہے ۔دھند کے باعث لاہور شیخوپورہ موٹر وے […]

کورونا ویکسین نئی قسم کے کورونا وائرس پر بے اثر ہو گی؟ ماہرصحت نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں اب تک جو بھی ویکسین بنائی گئی وہ صرف کورونا وائرس کی پرانی قسم کے خلاف ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

دنیا کے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ پوری قوم کیلئے تشویش کی لہر

لاہور(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا تو معاشی تباہی کے ساتھ انسانی جانوں کے ضیائع میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم […]

سینیٹ الیکشن سے قبل کسی صورت استعفے نہ دیے جائیں، آصف علی زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک میں اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی تاحال راضی نہ ہوسکی ، استعفوں کی بجائے پی پی پی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے موقف […]

حکومت کا اعتماد بڑھ گیا، وزیراعظم عمران خان جانے والے نہیں بلکہ وہ تو اب جم کے کھیلنے لگے ہیں ،پی ڈی ایم کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک عملی طورپر اپنے اختتام کو پہنچ چکی ، ا س تحریک سے اپوزیشن کمزور ہوئی جب کہ حکومت کااعتماد بڑھ گیا ، وزیراعظم عمران خان جانے والے نہیں بلکہ وہ تو اب جم […]

close