راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی اداروں نے بانی پی ٹی آئی کے مبینہ سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے 2 سابق افسران سے پوچھ گچھ کی ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کی جانب سے سابق ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان کے علاقہ بدخشاں میں زور دار زلزلہ آیا جس کے جھٹکے پاکستان اور تاجکستان کے علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی۔ زلزلہ کے جھٹکے پاکستان کے یوم آزادی کے روز شام سوا سات بجے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر […]
لاہور (پی این آئی) وزیر دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید بھی ملوث تھے۔ میرے علم کے مطابق 9 مئی کو ٹارگٹ دیئے گئے تھے، ایسا نہیں تھا کہ لوگ خود گئے تھے، […]
کراچی(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بری خبر آگئی، کے الیکٹرک نے جولائی کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے جولائی کے مہینے کے لیے بجلی بل میں کے ایم سی کا […]
لاہور(پی این آئی) نوازشریف نے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل دوپہر پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت نواز شریف کرینگے جبکہ اجلاس میں شہباز شریف، مریم نواز سمیت اعلی قیادت شریک ہو گی۔مشاورتی […]
کراچی(پی این آئی) حب ندی میں نہانے والے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ دوسری طرف صوابی میں بھی 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے تھے، جن میں سے ایک شخص کو […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغواء سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز اداکارہ نمرہ خان کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مسعتفی ہوگئے ہیں اور […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر […]
راولپنڈی(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو ’یوم آزادی ایوارڈ‘ سے نواز دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں ایک […]