خواجہ آصف چاہتے تو وزیراعظم بھی بن سکتے تھے، عمران خان خواجہ آصف کو اپنے لئے خطرہ کیوں سمجھتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا اپنے حالیہ کام میں کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو ہمارے صاحب اقتدار دو سال پہلے گرفتار کروانا چاہتے تھے۔صاحب اقتدار کے دل میں مچلی یہی خواہش ان کا حکم بن کر نیب کے پاس […]

پیسہ لگاکر ہم سینیٹ کا چیئرمین بھی اپنا لے آئیں گے جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جاسکے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں شامل پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی طرف سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے پیچھے کی حکمت عملی منظر عام پر آگئی۔ سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار […]

بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے میں پیدا ہونے لگی، اگلے ماہ فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ ہو گا، بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) حکومت اگلے ماہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرےگی، سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی 6 روپے کی بجائے 16 روپے بنائی جارہی ہے، سرکلر ڈیبٹ 24 سو ارب تک ہوگیا، […]

عوام عمران خان کی حکومت سے پرامید ہے یا مایوس ؟ نئے سال کے آغاز پر عوام کی اکثریت کی رائے آگئی

لاہور(پی این آئی) سال 2020 کا آخری سروے، عوام کی اکثریت عمران خان حکومت کے دوران مستقبل کے حوالے سے پرامید، گیلپ پاکستان کی جانب سے کروائے گئے سروے کے دوران 47 فیصد افراد مستقبل سے مایوس نہیں، 37 پاکستانی مستقبل سے مایوس۔ تفصیلات کے […]

برطانیہ نے بالآخر ایک نئے مستقبل کے آغاز کا حتمی فیصلہ کر لیا، یورپی یونین سے مکمل طور پر علیحدی کا وقت آگیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد علیحدگی کا معاہدہ آج جمعرات کی نصف شب کو حقیقت بننے جا رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی پارلیمان پر لگی تاریخی گھڑی بگ بین جب آج جمعرات […]

حکومت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی، اہم اتحادی جماعت کے سینئر رہنما کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، کیا بات چیت ہو ئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی نے لاہور میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔جمعرات کی رات ہونے والی ملاقات میں محمد علی درانی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان […]

ملکی حالات انتہائی سنگین، چوہدری شجاعت حسین نے بھی وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا، اپوزیشن کی تجاویز پرسنجیدگی سے غور کرنے کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی حالات اتنے خراب ہوچکے جتنے پہلے کبھی نہ تھے، حکومت اپوزیشن کی تمام تجاویز کا جواب بیان بازی سے نہ دے، بلکہ اپوزیشن کی تجاویز پر […]

نیب کو مریم نواز کیخلاف ناقابل تردید شواہد مل گئے لیکن انہیں جان بوجھ کر کیوں گرفتار نہیں کیا جارہا؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز کیخلاف نیب کے پاس ناقابل تردید شواہد موجود ہیں لیکن انہیں جان بوجھ کر گرفتار نہیں کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)نے اصولی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات لڑنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو 31 جنوری تک ڈیڈلائن دی ہے تو الیکشن میں حصہ لینا چاہیے ، سینیٹ الیکشن میں حصہ کیلئے 31 جنوری کے بعد […]

ڈالر کی قدر میں کمی، امریکی کرنسی 160روپے کی سطح سے نیچے آگئی

کراچی (پی این آئی) سال 2020 کا آخری کاروباری روز، ڈالر کی قیمت میں کمی، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال 2020 کا اختتام ہو گیا […]

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے۔عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں […]

close