حکومت نے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی

لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی،صوبائی حکومت نے بھاری سالانہ سبسڈی کے باعث پنجاب وائی فائی پراجیکٹ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم ہونے سے صوبے بھر کے […]

مولانا فضل الرحمٰن کو کشمیر کمیٹی کا سربراہ بنانے والے یہاں بھی سزا بھگتیں گے اور آخرت میں بھی سزا کے حقدار ہوں گے، خلیل الرحمٰن قمر پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے معروف مصنف نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہنہ وہ مولانا ہے نہ فضل ہیں نہ رحمان ، میں اسے کچھ نہیں مانتا۔یوٹیوب پر نوجوان کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، نیا ہیڈکوچ کون ہو گا؟ حیران کن خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کے بعد ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لینے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کے بعد […]

مجھے وزیر اعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اقتدار کے حصول کیلئے 2010 میں ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے، مولانا نے فرمائش کی تھی کہ مجھے وزیر اعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]

بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی) بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ بادشاہی مسجد […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

فوج کیخلاف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی خبرپر مولانا فضل الرحمٰن کا شدید ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کیخلاف بیان پرمقدمہ درج کیا تو 72 گھنٹوں میں آپ میں وزارت نہیں رہے گی، کہا جارہا ہے کہ اگر کسی نے […]

پیٹرول صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی پہلی پٹرولیم کمپنی جس نے عالمی معیار کا یورو 5 ڈیزل متعارف کروا دیا، پی ایس او کی جانب سے یکم جنوری سے یورو 5 ڈیزل کی فراہمی شروع کر دی گئی، یورو 5 پٹرول گزشتہ برس اگست […]

ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے رکن قومی اسمبلی کیخلاف نیب نے شکنجہ تیار کر لیا، تحقیقات شروع ہو گئیں

ملتان(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نےتحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی عامرطلال گوپانگ اور اُن کےوالدسمیت خاندان کے14 افراد کے کیخلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئےاثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کو لکھے گئے […]

تحریک انصاف میں کس کس نے خود کو وزیراعظم نے منصب کیلئے پیش کر دیا؟ اپوزیشن رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی رہنما کے مطابق تحریک انصاف میں نصف درجن لوگوں نے خود کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے […]

نواز شریف پی ڈی ایم سے شدید مایوس، کن تین اہم لوگوں کو کھڈے لائن لگانے جارہےہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جب تک شرائط نہیں مانی گئیں تو بلاول بھٹو اجلاس میں نہیں آئے۔پیپلزپارٹی اپنے موقف پر قائم ہے۔مریم نواز بھی استعفے نہ دینے پر راضی ہو گئی ہیں […]

close