تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھلنا ممکن نہیں، امتحانات ہر صورت ہوں گے، شفقت محمود نے حیران کن اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں کو مقررہ وقت پر کھولنا ممکن نہیں ہے، تعلیم کا حرج پورا کرنے کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم اورامتحان کے بغیرکسی کو […]

بلاول بھٹو نے حکومت کیساتھ ڈائیلاگ کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ وزیراعظم بھی شدید پریشانی میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ قومی ڈائیلاگ اسمبلی میں ہوسکتاہے،لیکن پہلے وزیراعظم مستعفی ہوں اور حکومت گھرجائے،مہنگائی کا بوجھ نااہل حکومت کی وجہ سے اٹھانا پڑرہا ہے ،آج خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، عوام سے اپیل کرتے […]

گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، یونائیٹڈ کمپنی نے ایک اور سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی

لاہور(پی این آئی )موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے ایک اور چھوٹی مگر پہلے سے زیادہ طاقتور گاڑی یونائیٹڈ الفا 2021 متعارف کرائی ہے، جسے 2021 کی پاکستان کی پہلی گاڑی کا نام بھی دیا گیا ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اس گاڑی […]

امریکی کمپنی کی تیار کردہ کورونا ویکسین پاکستانی ماحول کیلئے موزوں نہیں ہو گی، نامور ماہر صحت نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹرعطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی کمپنی کی ویکسین آرڈر کردی ہے، ابتدائی طور پر چینی کمپنی کی12لاکھ خوراکیں منگوائی گئیں تاکہ ہیلتھ ورکرز کو دی جاسکیں، امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین پاکستانی […]

سکولوں کو مزید دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانوی سیکریٹر ی تعلیم گیون ولیمسن نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائمری اور سیکنڈری سکول مزید دو ہفتے تک بند رہیں گے ۔واضح رہے کہ گیون ولیمسن نے پہلے کہا تھا کہ لندن کے کچھ حصوں کے سکول کھل […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید آٹھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسز کےپیش نظر لاہور کےمزید آٹھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا ہے جبکہ گوجرانوالہ اور ملتان کے چند علاقوں میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، وزیراعظم عمران خان کو ملک بھر میں لاک ڈائون کی تجویز دینے والی شخصیت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نےعالمی موذی مرض کورونا وائرس کےحوالےسےگفتگو کرتےہوئےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجویزمیں نے دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آرٹس کونسل میں خطاب کرتے […]

ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ انتقال کرگئے

تہران (پی این آئی) ایران کے قدامت پسند مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔آیت اللہ محمد تقی مصباح معدے کے عارضے میں مبتلا تھے۔آیت اللہ تقی 2005 سے 2013 تک سابق صدر احمدی نژاد کے روحانی مشیر بھی […]

اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافات میں دھند کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بارش کے باعث […]

حکومت کی کونسی اتحادی جماعت مطمئن نہیں ہے اور اپنی چالیں چل رہی ہے؟ حامد میر نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سنئیر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اگر محمد علی درانی،پاکستان مسلم لیگ (ن ) اور کبھی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے رہنماؤں مل رہے ہیں تو یہ پیپلز پارٹی کے لئے خطرے کی بات ہے،اگر جے […]

جنوری کے مہینے میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں اور برفباری ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق جدید ترین موسمیاتی ماڈل، ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے جنوری 2021 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔اس ماہ مغربی ہواؤں کے […]

close