حکومت کا منگل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست بروز منگل کو عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے […]

بشری بی بی کو 9 مئی مقدمات میں قصور وار قراردیدیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو پولیس نے 9 مئی مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے 12 مقدمات میں بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے درخواست دے دی، جس پر انسداد دہشت […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جمعہ سے 20 اگست تک موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سبب بننے والا ہوا کا کم دبا جنوب کی طرف […]

خوفناک تصادم میں ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ، افسوسناک خبر

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی ) ڈی آئی خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں بنوں روڈ پر بس میں سوار تمام مسافر پارا […]

جنرل فیض نے کتنے سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا،جنرل فیض حمید صرف 3 سے 4 سال […]

پنجاب کے 10اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو مراسلہ بھی لکھ دیا،مراسلے میں جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس جزوی […]

جنرل فیض کی گرفتاری پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون)نے سابق فوجی افسران کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا۔ امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون کی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ گرفتاریوں سے متعلق رپورٹس سے آگاہ ہیں،پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ سے پریس […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے تنخواہوں پر نیا بھاری ٹیکس لگا دیا۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے،پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں […]

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں جاری موسلادھار بارشوں سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان بارے رپورٹ جاری کر دی ہے […]

close