سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع، شیڈول کب جاری ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، انتخابات کا شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں3مراحل میں […]

عمران خان کو گھر کیسے بھیجا جائے؟ ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر […]

تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ، تحریک انصاف نے صرف دو سال میں کتنا قرض لیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا، 2018 سے 2020 کے دوران حکومت نے شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 ٹریلین اور اسٹیٹ بینک سے 3.6 ٹریلین روپے کے قرضے لیے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پیپلزپارٹی کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ جوابی حکمت عملی بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنےکااعلان کرتےہوئےکہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) سڑکوں پر آئے یہ اُن کا آئینی حق […]

اسلام آباد اورپنجاب میں بند سی این جی اسٹیشنز کب سے کھل رہے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب اور وفاقی دارالحکومت میں 37 روز بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کل(اتوار کو)صبح 6بجے کھل جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما فیاض پراچہ کا کہنا ہے کہ شدید […]

رمضان سے پہلے پہلے مہنگائی ختم کی جائے، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدف دیاہے کہ رمضان سے پہلے پہلے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اشیائے […]

سینیٹ الیکشن کس طرح کروائے جائیں؟ چئیرمین سینیٹ نے بھی اپنی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرواتے ہوئے صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق آئین […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی جبکہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے […]

جوبائیڈن کے صدر بنتے ہی امریکا نے پاک فوج کو پیغام بھجو ادیا، بڑی شخصیت کی آرمی چیف نے خصوصی ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز کی ملاقات […]

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لِسٹ سے نکالنے کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی ) مسلم کونسل آف امر یکانے ’پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکالو‘مہم شروع کر نے کا اعلان کرد یا ۔تفصیلات کے مطابق امر یکہ میں مسلم ممالک کیلئے لابنگ کرنیوالی مسلم کونسل آف امر یکا کے چیئر […]

کیا واقعی 23جنوری کے بعد بینک صارفین اے ٹی ایم سے ایک دن میں صرف ایک ہزار روپے نکلوا سکیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کر دی

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد صرف ایک ہزار روپے مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک معاملہ زیر گردش ہے جس کے مطابق بینک صارفین کو اے ٹی […]

close