وزیراعظم عمران خان کی چھٹی یقینی؟ پی ڈی ایم کو تحریک عدم اعتماد کیلئے قائل کر لیا جائیگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر رہنماء پیپلزپارٹی اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پُرامید ہیں کہ پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر قائل ہوجائے گی، پیپلزپارٹی نے جمع تفریق کے بعد تحریک عدم اعتماد کی تجویز پیش کی، جتھے کے جتھے ڈی چوک […]

پی ڈی ایم کے استعفے کہاں ہیں؟ وفاقی وزیر نے اپوزیشن سے سوال کر دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)وفاقی وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ملائشیا میں پکڑے گئے پی آئی اے طیارے پر آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ہو جائے گی، بلاول بھٹو کی سوچ کو سراہتے ہیں، جمہوریت میں جمہوری راستے ہی اپنانے چاہئیں، شیطان کبھی […]

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا واحد طریقہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم عمران خان مڈٹرم الیکشن کی طرف جارہے ہیں، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد وزیر اعظم عمران خان مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں ، بڑا دعوی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر یہ سوچ مضبوط […]

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف متحرک ہو گئی، کن لوگوں کو پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے؟ کشمیری عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی کےلئےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نےکمرکس لی ،وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈا پور اورمعاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سردار تنویر الیاس خان کےدرمیان طویل مشاورت ،انتخابات میں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو […]

حکومت کے اتحادی بھی تنگ آگئے، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرہ

کراچی(پی این آئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) میں کوئی اختلاف نہیں ہے، وفاقی حکومت کے تواپنے اتحادی تنگ آچکے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

کونسے دو پاکستانی کھلاڑی ہمارے لئے خطرہ ہیں؟ فاف ڈوپلیسی نے اعتراف کر لیا

کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقی ٹیم کے سینیئر بیٹسمین فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی سرزمین پر پاکستان سے ٹف سیریز کی توقع رکھتے ہیں، ماضی میں جنوبی افریقا کا ریکارڈ اچھا ضرور رہا ہے لیکن وہ پرانی بات ہوئی، اب […]

پی ڈی ایم عدم اعتماد کو سوچنے سے پہلے سینیٹ والی تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ یاد رکھے، اپوزیشن کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہناہے کہ پی ڈی ایم عدم اعتماد کو سوچنے سے پہلے سینیٹ والی تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ یاد رکھے،پارلیمنٹ کے باہر ناکام اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر بھی ناکام ہی ہوگی ۔گورنر پنجاب کااپنے بیان میں کہناہے کہ […]

تحریک انصاف کی کرپشن کے چرچے اب عالمی عدالتوں میں ہو رہے، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کےسیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نےکہاہےکہ عمران خان کی حیثیت صرف کٹھ پتلی جیسی ہے، پیپلز پارٹی پرحکومتی وزراء کی تنقید براڈشیٹ معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید نیئر حسین بخاری […]

50لاکھ لے لیں اور عوام کی جان چھوڑ دیں، گورنر سندھ کو پیشکش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو 50 لاکھ روپے کی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ایک باوقار اور منافع بخش ادارہ رہا ہے،وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر حکومت میں آنے سے قبل […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ ہم ایک ہزار36 ارب کا گردشی قرض چھوڑ […]

close