اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دینے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کررہی ہے، یہ مناسب وقت تو 2023 ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، 30 جنوری سے دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8 ہزار732 روپے ہوگا۔ ترجمان پی […]
اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب سے حسن مرتضیٰ کو امیدوار منتخب کرلیا، پیپلزپارٹی کو پنجاب سے سینیٹر منتخب کروانے کیلئے 41 ارکان کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی نے پنجاب میں امیدوار لانے پر […]
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور نے لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان کو سیکرٹری اطلاعات بنانے کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ ہونا چاہیے،ان ہاوس تبدیلی اس مداخلت کے بغیر نہیں آسکتی جس مداخلت کو ہم روکنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کی دھمکی دے دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے داؤد سلیمانی نے کہا کہ عمران خان ہمیں ٹائم نہیں دیں گے تو ہم […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر واضح اختلاف ہے ، پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ہم پارلیمانی روایات کے مطابق مقابلہ کر کے انہیں شکست دیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی خریداری کا ایک اور ٹینڈر منسوخ ہوگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز نے شوگر ملز سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز نے […]
سکھر (پی این آئی) پشاور تا کراچی موٹروے مکمل کرنے کی تیاریاں، 300 کلومیٹر سے زائد طویل آخری فیز سکھر تا حیدرآباد کی تعمیر کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مواصلات کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا […]
کرک(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختوںخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ الیکشن2023میں عوامی اعتماد کیساتھ دوبارہ مضبوط حکومت قائم کریں گے اور 2023 میں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم ہوں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختوںخواہ محمودخان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن2023میں عوامی اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر الگ طریقے سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سی) اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کرلی۔نجی ٹی […]