سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے قومی ٹیم کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس وہ تجربہ اور صلاحیتیں ہیں کہ پاکستان ٹیم کے لیے پاور ہٹرز […]

جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دیکھ لے۔ یہ جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے […]

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، کس شہر میں کب اور کتنی بارش/برفباری ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ کے مطابق بارش کے تازہ سلسلہ کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی۔2 فروری کی شام سے پاکستان کو ایک مغربی سلسلہ متاثر کرنے جا رہا ہے- اس سلسلہ کی شدت ہلکی سے معتدل جبکہ اس کا دورانیہ […]

اگر میرے لوگوں کو سینیٹر نہ بنایا تو میں الگ ہو جاؤں گا، عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر میرے لوگوں کو سینیٹر نہ بنایا تو میں الگ ہو جاؤں گا ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کیا۔ […]

سرکاری ایمبولینس میں میت لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

حیدرآباد(پی این آئی) حکومت نے غریبوں کا آخری سہارا بھی چھین لیا، سرکاری ایمبولینس میں میتوں کو لے جانے پرپابندی عائد کردی گئی، ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ حیدرآباد ڈاکٹر ارشاد احمد میمن نے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو خط […]

جس دن یہ حکومت گئی تو ان کی کرپشن کے حساب کتاب کے لیے دس نیب بنانے پڑیں گے، عمران خان کا حمایتی سینئر صحافی بھی مایوس ہو گیا

لاہور (پی این آئی) ہم پاکستانی عوام کی قسمت ہی ایسی ہے کہ جو بھی حکمران آتا ہے وہ ایمانداری کا چورن بیچتااور پھر قوم کو چونا لگا کر چلتا بنتا ہے۔سابقہ حکومتوں نے کرپشن کے اس قدر ریکارڈ قائم کیے کہ اعلیٰ عدلیہ کی […]

ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے معافی مانگ لی، وجہ کیا نکلی؟

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر 33لگژری گاڑیاں خریدنے کے الزام پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر الزام لگایا کہ سرکاری گاڑیاں […]

حکومت نے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات کیے گئے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو سہولیات دینے کا حکم دیتے […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، کس کس کو ٹیم سے باہر کر دیا؟

لاہور (پی این آئی ) چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا ہے،حسن علی اور زاہد محمود کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ سال […]

چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرادوں، پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنان سے خطاب کی وضاحت کر دی، کامیابی کی وجہ بھی بتا دی

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنان سے خطاب کے دوران دیے گئے اپنے بیان پر وضاحت جاری کردی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کی وجہ عمران خان ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی […]

بڑھتی مہنگائی کو روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری […]

close