پشاور (پی این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل 120 گرام وزن […]
لاہور(پی این آئی) ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ […]
کراچی(پی این آئی) سپر ہائی وے ایم نائن موٹر وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب پنجاب سے آنے والی مسافر کوچ سڑک پر پھلسن کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں اتر گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں […]
لاہور (پی این آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے جیل میں سہولت کاری کے الزامات کو مذاق قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں موبائل جیمرز نصب ہیں […]
مری (پی این آئی) مری میں نواز شریف کی تصویر پر جوتے مارنے والے افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، یوم آزادی کے موقع پر سیاحتی مقام مری کے جی پی او چوک پر شہریوں کی جانب سے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے قائد […]
لندن (پی این آئی) جیل میں قید عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان، بانی تحریک انصاف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف سابق وزیر شکیل خان کے حق میں بیان دینا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو مہنگا پڑ گیا۔ جنید اکبر نے کابینہ سے ہٹائے جانے پر شکیل خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے […]
کوئٹہ (پی این آئی)طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی ہوائیں چلنے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کھمبوں کے ساتھ بندھی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق دالبندین کے علاقے ڈگری کالج کے قریب سے گزشتہ روز پولیس نے بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آندھی اور بارش کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 سے 48 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں آندھی اور بارشوں کا امکان […]