منگلا (پی این آئی) نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور ترکی کے فوجی ایکشن میں آگئے، دونوں برادر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں اتاترک الیون کا آغاز، مشقیں 3 ہفتے تک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو شرمناک ہے، انہوں نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹویٹ کی کہ ’پی ڈی ایم اس کرپشن کے نظام کو بچانا چاہتی ہے لیکن ہم اس کو روکنے […]
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فدا محمد خان نے سابق ایم پی اے عبید اللہ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کااعلان کردیا۔سینٹ ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پی ٹی آئی سینیٹرفدا محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ایم […]
پشاور (آئی این پی )سینیٹ الیکشن 2018 کے لیے اپنا ووٹ بیچنے کے الزام پر خیبر پختونخوا کے وزیر قانون مستعفی جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے عبید مایار کا دعوی ہے کہ حکومت نے انہیں ترقیاتی کاموں کے لیے پیسے دے کر ویڈیو بنائی۔ […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کی حمایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کےحق میں ہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹرز کیلئے منڈی لگ چکی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں میں پاکستایوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز […]
لاہور(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ انٹیلجنس رپورٹ پنجاب، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ممبران ٹوٹنے کا خطرہ، جس کیلئے پلان اے اپوزیشن کو منانا اور پلان بی عدالت میں ریفرنس لانا تھا، آرڈیننس بنانا اورپھر فیصلہ حق میں […]
بیجنگ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نےچین کو کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز ناراض ہیں یہ اس لیے ترمیم کرنا چاہتے ہیں، سینیٹ الیکشن میں آرڈیننس کےذریعےترمیم نہیں کی جاسکتی۔نالائق حکومت سینیٹ انتخابات […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2015ءمیں کورونا وائرس کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل درست ثابت ہوئی۔ اب انہوں نے دو مزید بڑی آفات کے متعلق دنیا کو خبردار کر دیا ہے جو ممکنہ طورپر کورونا وائرس کی وباءسے بھی […]