اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے ابھی تک حج کے حوالے سے ایم او یو سائن نہیں ہوا، سعودی حکومت نے ابھی ہمیں انتظار کرنے کو کہا ہے۔وفاقی تعلیمی بورڈ میں مدارس دینیہ کی […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 57 کے قریب ایم پی ایز ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں ریحان طارق نے دعویٰ کیا کہ اس وقت […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے ہر شعبے میں نئی اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا ہے ، جن میں عائلی و دیوانی قوانین بھی شامل ہیں۔ سعودی وزیر قانون نے اعلان کیا ہے کہ عائلی و دیوانی قوانین میں اصلاحات کے تحت لڑکی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 53 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ، اطلاق صرف فروری کے بلز پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آنا چاہیں تو پروٹیکٹو سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں، نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت 16فروری کو ختم ہوجائے گی،نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ چھوٹے اسکیل کے ملازمین غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، ملازمین کے ساتھ دشمن جیسا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے اُمیدواروں کی فہرستوں کو بھی حتمی شکل دے رہی ہیں۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے کی رپورٹ […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، ان چھ علاقوں میں بیدیاں روڈ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری سرور کو ووٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین درآمد کرنے والی کمپنیوں کو من پسند قیمت مقرر کرنے کی کھلی چھوٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت صحت کے اصرار پر کورونا ویکیسن کی قیمت مقرر […]
لاہور (پی این آئی) ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں خریدو فروخت 2021 میں بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے […]