اگر سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ کتنی سیٹیں ہار سکتی ہے؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ ایک سیٹ ہار جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید […]

عوام کو کونسی ڈیوائسز اور موبائلز خرید نے نہیں چاہئے؟ پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ عوام سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے تحت ایسے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس وغیرہ نہ خریدیں جن کے ساتھ باقاعدہ […]

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے کس کس کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر شبلی فراز، عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ڈاکٹر زرقا اور کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران […]

آپ وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ نے روک دیا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا […]

سینیٹ الیکشن سے قبل کتنے اراکین اسمبلی پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے ہیں، باغی اراکین سینیٹ الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گے؟ پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی اے نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے قبل مزید5ارکان اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، ان ارکان میں مشیر اور وزیر بھی شامل ہیں،بلو چ کا بچہ ہوں، لشکر لے […]

نیب کا بلا تفریق احتساب، پی ٹی آئی کے وزیر سمیت متعدد سیاسی شخصیات کیخلاف کرپشن انکوائیریز کی منظوری دیدی گئی

پشاور(پی این آئی )قومی ادارہ برائے احتساب ( نیب) نے خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اورسابق رکن قومی اسمبلی جعفر لغاری سمیت 16 نئی کرپشن انکوائریز کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات کی منظوری […]

سال 2020میں سب سے زیادہ رقم کس نے عطیہ کی؟ دلچسپ تفصیلی رپورٹ

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں رقم عطیہ کرنے والوں کی نئی درجہ بندی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور اس بار ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی سابق اہلیہ میکنزی سب پر سبقت لے گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 2020ءمیں […]

خیبرپختونخواہ میں اسد قیصر اور پرویزخٹک کا گروپ ہے، سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق مزیدتہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسد قیصراور پرویز خٹک کے بغیر پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کے وزراء کہتے ہیں کہ اسد قیصر اور پرویزخٹک پیسے لینے دینے میں ملوث تھے، کیونکہ پچھلے سینیٹ […]

صدارت سے ہٹتےہی ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا زوردار جھٹکا لگ گیا، امریکی سینیٹ نے سابق امریکی صدر کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا ٹرائل جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے ٹرمپ پر 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کا الزام ہے. سابق صدر کے […]

عمران خان کب تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے؟ پیشنگوئی نے اپوزیشن جماعتوں میں مایوسی پھیلا دی

لاہور (پی این آئی) تحر یک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی، سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ، سازشی اور فسادی ٹولہ ملکی سلامتی […]

close