لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے عبدالقادر کو ٹکٹ دیے جانے پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے عہدیداروں کی جانب سے تحفظات کے اظہار کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عبدالقادر کو ٹکٹ دینے کی وضاحت جاری کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی سے مئوثر رابطے کرنے کی ہدایت کردی، ارکان اسمبلی کو سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے عمل کو شفاف اور مئوثر بنانے بارے آگاہ کیا جائے، سینیٹ الیکشن اکثریت لینے کیلئے بہترین حکمت عملی مرتب کی جائے۔ […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ نہ دیے جانے پر زبیر عمر مایوسی کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر مایوسی کا شکار ہوگئے۔ […]
لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن اتحادی جماعتیں اور پی ٹی آئی مل کر لڑیں گے۔پنجاب میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے رابطے شروع کر دیے گئے ہیں۔الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاست کا رخ […]
لاہور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور لاہور کے معروف خطیب مولانا سیف الدین سیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف لاہور کے سابق امیر ،جامع مسجد رضوان غالب مارکیٹ کے مہتم اور معروف خطیب […]
مردان (پی این آئی) خیبر پختونخوا ، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر شہروں میں آنے والے شدید زلزلے کے خوف کے باعث بعض لوگ بیہوش بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں 6.4 شدت […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیسے کے ووٹوں سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے لائیں گے، ویڈیو میں نظر آنے والے ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہونے والے سینیٹرز کی تحقیقات کررہے ہیں، یہ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کہا ہے کہ عمران خان کو باہر سے کم پارٹی اندر زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جہانگیرترین گروپ کو پی ٹی آئی سے سیف اللہ نیازی نے آؤٹ کیا، شیریں مزاری اور کافی وزراء سیف اللہ نیازی سے […]
واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان میں رات دس بج کر دو منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے پاکستانی شدید خوفزدہ ہو گئے ۔زلزلے کی شدت کے حوالے امریکی جیو لوجیکل سروے کا بیان بھی سامنے آگیا جس کے مطابق زلزلے کی شدت5.9ریکارڈ […]
لاہور(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو پنجاب نے ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کے مطابق پراونشل مانیٹرنگ سیل پنجاب بھر کے ایمرجنسی کنٹرول رومز سے رابطہ میں ہے۔ابھی تک زلزلہ کے حوالے سے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان سمیت ایشا کے بیشتر ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت،تاجکستان اورافغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ پاکستان میں اس کی گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]