وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات میں بہتری کا دعویٰ کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے ہی رکن اسمبلی نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں معاملات بہتر ہیں۔انہوں نے معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گورننس بہترنہ ہونے کی وجہ ليڈرشپ کی کمزوری […]

سینیٹ الیکشن کے بعد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا ہوگا، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو کیاہو گا؟ حکومت کو خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت ،تحریک عدم اعتماد کی کامیابی تصور ہوگی، سینیٹ الیکشن کے بعد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا ہوگا، سینیٹ الیکشن میں بھی مہم تحریک عدم اعتماد کے طور […]

روپیہ مسلسل تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، اںٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت 159 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن […]

مولانا طارق جمیل کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرنے کی ویڈیو وائر ہو گئی، مولانا کا ویڈیو سے متعلق بیان بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ان سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبروں کی تردی کر دی۔مولانا طارق جمیل نے واضح کیا کہ انہوں نے اسلام اباد میں ہونے والے سرکاری ملازمین کے حالیہ احتجاج پر […]

پاکستان میں سونا انتہائی سستا ہو گیا، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے […]

سینیٹ الیکشن اوپن ہوں یا سیکرٹ بیلٹ سے، تحریک انصاف کتنی نشستیں جیتے گی؟بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ انتخابات اوپن ہوں یا سیکرٹ بیلٹ سے ، پاکستان تحریک انصاف اپنے حصے کی تمام نشستیں جیتے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے ہارس ٹریڈنگ میں اپنے اوپر […]

موٹروے کو بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری، ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر […]

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی، اب کسی کا بھی بل دو ہزار سے کم نہیں آئیگا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری کرنے کیلئے کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی کیلئے […]

کورونا وائرس کے نئے اسٹرین کو انتہائی مہلک قرار دیدیا گیا، اب تک کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ ویکسین کی افادیت متاثر ہونے کاخدشہ

لندن(پی این آئی) برطانوی سائنسدان نے برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے اسٹرین کو انتہائی مہلک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ستمبر میں […]

رحمان ملک کو فارغ کرنا آسان کام نہیں، سابق وزیر داخلہ کے پاس آصف زرداری کے کونسے راز ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ جب میں رپورٹر تھا تو رپورٹنگ کرنے گیا وہاں رحمان ملک اور فیصل ستی بٹ بھی تھے جو آصف زرداری کے بہت قریبی سمجھے جاتے ہیں۔رحمان ملک پر جب تنقید ہو رہی […]

close