کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونے […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، رجب المرجب کے آغاز کے بعد ماہ مقدس کے آغاز میں 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا، پہلا روزہ […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 20ایم این ایز یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں، یہ ارکان اسمبلی خفیہ ووٹنگ میں ووٹ ڈالیں گے، گیلانی کو نوازشریف، آصف زرداری گیم پلان کے […]
کراچی (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ہفتے […]
لاہور (پی این آئی ) جہانگیر ترین نے وزیراعظم کیساتھ اپنی وفاداری ثابت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتیں تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل کی وجہ سے حکمراں جماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018 سینیٹ الیکشن میں جوخرید و فروخت ہوئی تھی اس میں پیسے دینے والے بھی تحریک انصاف کےلوگ تھے اور جنہوں نے لیے تھے وہ بھی۔ […]
لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر20 ن لیگی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ این اے 75 ڈسکہ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی گئی، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب، احسن اقبال، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں سینیٹ کی جنرل نشست پر کاروباری شخصیت عبدالقادر کو جاری کیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عبدالقادر سے ٹکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ آبادی 21 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار ہے جبکہ آئندہ 15 سال میں 5 کروڑ 21 لاکھ کا اضافہ ہو جائے گا۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے موجودہ نظام کے خمیر میں عدم استحکام ہے ، وزیر اعظم عمران خان اپنا پورا زور بھی لگالیں تو وہ اس کو تبدیل نہیں کرسکتے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کیا۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]