شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل […]

شہباز گل کی ضمانت کا کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر پولیس کو کل تک ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔  پولیس […]

اداروں کیخلاف بیان، مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر پی ڈی ایم رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج

ڈی آئی خان( پی این آئی) اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت […]

سعودی شہزادی وفات پا گئیں

ریاض(پی این آئی )سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ جمعہ کو امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر اداکی […]

دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ویب سائٹ نومبیو کے مطابق امارات کے 5 شہروں کو دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں اقتصادی، سماجی اور سلامتی شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 219.41 روپے سے بڑھ کر 220 روپے پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے میں اب تک انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 35 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

سندھ اور بلوچستان میں 1961 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ ریکارڈ بارشیں ، ہر طرف تباہی کے مناظر

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ اور بلوچستان میں رواں سال 6 دہائیوں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961 کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح […]

توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو […]

وزیر اعظم شہباز شریف کے فیصلے  نے شعیب اختر کو خوش کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی بحالی خوش آئند فیصلہ ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب اختر نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کی […]

عدالت نے مریم نواز، رانا ثناءاللہ اور مولانا فضل الرحمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔مریم […]

پاک فوج نے اپنا تین دن کا راشن سیلاب متاثرین میں تقسیم کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دن رات کوشاں ہے۔پاک فوج نے اپنا 3 دن کا راشن یعنی 1500 ٹن راشن سیلاب زدگان میں تقسیم کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سیلاب زدگان […]