کراچی (پی این آئی) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے اپنی اڑھائی سالہ دور کے دوران خزانے کے 4 ہزار 748 ارب روپے بچائے۔وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان تحریک […]
اسلام اباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود اورگرج چمک کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) کی گرے لسٹ سے نکلنے میں ناکام رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ فرانس کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے وار تاحال جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ عالمی وبا مزید 33 قیمتی انسانی جانوں کو نگل گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اب اپنی جماعت کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ،ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔پی ٹی آئی ارکان کو پتہ ہے نااہل حکومت […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو دو […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی میں ایک خوبی ہے جب وہ وزیراعظم تھے تو ذاتی درخواست مسترد نہیں کرتے تھے،ن لیگ کے ارکان کو بھی فائدہ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے تھے جو بھی […]
لاہور(پی این آئی) ستارہ شناس پروفیسر جاوید غنی نے کہا ہے کہ اپریل میں ستارے عمران خان کے حق میں آجائیں گے، عمران خان پر ساری مشکل صورتحال، دھوکا دینے والے ارکان اسمبلی اور مخالفین کے عزائم واضح ہوجائیں گے،سب کچھ ہونے کے باوجود عمران […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پرچیئرمین اوگراسے جواب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ باربار قیمتیں بڑھ رہی ہیں […]