نامور بالی ووڈ اداکارہ کا خوبصورتی کیلئے سرجری کرانے کا اعتراف

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ خوشی کپور نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ناک اور ہونٹ کی سرجری کرانے کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس […]

معروف شخصیت کی اہلیہ کی تیز رفتار گاڑی نے کئی افراد کو روند ڈالا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں معروف تاجر کی اہلیہ کی تیز رفتار گاڑی نے متعدد افراد کو روند ڈالا، افسوسناک ٹریکف حادثے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق، پولیس نے کار ڈرائیو کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی۔ 10 پیسے کمی کے بعد ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری سیشن میں […]

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جار ہا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ دیگر روایتی فیچرز کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔جی ہاں میٹا کی […]

گاڑی کھائی میں گرگئی، بڑا جانی نقصان ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چلاس میں تھور کے مقام پر دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے تھورمینار […]

سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈرپر خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادی اور فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع […]

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشا کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔اعلامیے […]

9مئی کیسز میں مسرت جمشید چیمہ کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنمامسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کےحوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی، بجلی بلوں کے حوالے سے دیرپا حل نکالا جا رہا ہے، ڈسکوز کو آوٹ سورس […]

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیر افضل مروت کے دعوئوں کی تردید کردی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیرافضل مروت کے دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ صحیح بات کرنی چاہیے اس لیے آج میڈیا پر بھی کہہ […]

close