سرکاری ملازمین کو ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان، حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کے موقع پر لاہور والے ایک ساتھ 3 تعطیلات سے   مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے عرس پر […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، شمال   مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا […]

ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے پر شرمیلا فاروقی حکومت کیخلاف برس پڑیں

کراچی(پی این آئی ) پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے ہے کہ حکومت کہتی ہے وی پی این سے انٹرنیٹ سلو ہوگیا، ہم ان پڑھ یا ناسمجھ نہیں، حکومت سچ بولے اور سپورٹ مانگے تووہ بھی ملے گی۔   ایک نجی ٹی وی […]

فیض حمید کس کیلئے کام کررہے تھے؟ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید کی جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث بنی، فیض پہلے جنرل باجوہ کے آدمی تھے اور اس سے زیادہ اپنے لیے کام […]

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار انتقال کر گئے

نیویارک (پی این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار ارشد مرزا امریکی ریاست نیو جرسی میں انتقال کر گئے. انکی عمر 73 برس تھی. مرحوم محمد ارشد مرزا کی نمازِ جنازہ دی مسلم سنٹر آف مڈلسیکس پیسکاٹا وے، نیو جرسی میں ادا کی گئی. […]

چیئرمین پی سی بی کا بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو […]

پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف ناکافی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بجلی کی قیمت سے کیلئے کم ہونی […]

ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں،غیر ملکی ایئرلائن نے پرکشش آفر متعارف کرادی

بڈاپسٹ(پی این آئی)ہنگری کی ایک ایئرلائن’’وز ایئر‘‘ نے ایک ایسی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ کو پیسے صرف ایک بار ہی ادا کرنے ہوں گےاور آپ سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کرسکیں گے۔ سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ […]

معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں مالی سال کےپہلےماہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 کروڑ ڈالرکااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی 2023 کے مقابلے میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ […]

1 ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا نیا ذخیرہ دریافت‎ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) کوہاٹ ٹل بلاک سے تیل اور گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔کوہاٹ […]

close