موسم گرما کے آغاز پر ہی عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا، حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیپرانے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 6 […]

حکومت کی عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر جے یو آئی (ف) کے رہنما کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی چئیرمین سینٹ سے ملاقات، چئیرمین سینٹ سے ملاقات کے بعد عبدالغفور حیدری اور پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کی، حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ […]

حکومت نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر کر دی‎

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی چئیرمین سینٹ سے ملاقات، چئیرمین سینٹ سے ملاقات کے بعد عبدالغفور حیدری اور پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کی، حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ […]

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ کس جماعت کو دیا جائے گا،پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی خصوصی کمیٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جے یو آئی (ف) اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کی تجویز دیدی ہے جس کا باضابطہ اعلان پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل […]

بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب سینیٹر عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد حیثیت میں نو منتخب سینیٹر محمد عبد القادر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے صوبہ بلوچستان سے بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ حمایت یافتہ، اور آزاد حیثیت میں […]

رمضان المبارک میں چینی اورگندم کی قلت کا خدشہ،مرغی کے گوشت کی قیمت بھی بے قابو

کراچی(پی این آئی) رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اورگندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرزجاری کردیئے ہیں۔وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی […]

پاکستان کا وزیراعظم کون ہے؟ ٹیسٹ میں سوال پر بچی نے نواز شریف کا نام لکھ دیا تو ٹیچر نے ایک نمبر کاٹ لیا لیکن پھر بچی نے کیا کہا؟ مریم نواز کو کہانی سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا وزیراعظم کون ہے؟ ٹیسٹ میں سوال پر بچی نے نواز شریف کا نام لکھ دیا تو ٹیچر نے ایک نمبر کاٹ لیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انور علی بلتی نامی صارف نے ویڈیو شیئر کی ہے […]

اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

لاہور (پی این آئی) ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا۔زیبا بیگم کے داماد نے اداکارہ زیبا بیگم کیلئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علاج کیلئے لاہور سے اسلام آباد کیلئے منتقل کیا جا رہا […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ”را“ کے ایجنٹ ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

واہ کینٹ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میں چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی […]

مریم نواز، یوسف رضا گیلانی اور حیدر گیلانی کی گرفتاری کا خدشہ، پی ڈی ایم رہنما کا انتخاب بھی کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر کا انتخاب کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، اس بات کا دعویٰ قانونی ماہرین نے کیا ہے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی وجہ سے ایسا ہو […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیراعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

close