عمرے کی بکنگ کب تک کرائی جاسکتی ہے؟ سعودی عرب نے سوشل میڈیا پروائرل اطلاعات کی تردید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے 15 شعبان اور 15 رمضان سے عمرہ بکنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل اطلاعات کی تردید کی ہے۔غیرملکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاع گردش کررہی تھی کہ اس سال […]

تنخواہوں اور پنشن میں بڑا اضافہ بجٹ آنے سے قبل سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے […]

حکومت نے نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنادی ،اہم ترین محکمے میں بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق بھرتیوں کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری اب وزیراعظم نے دے […]

جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں […]

مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

لاہور( پی این آئی ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی ے338روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے233روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے164روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ دوسری جانب نجی ٹی […]

عمران خان نے 70کروڑ روپے لے کر ایک آدمی کو سینیٹر بنوایا ، حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس پی کے وعدوں کے برعکس جو کام ہو رہا ہے اس کے باوجود پی ڈی ایم فتح حاصل کر […]

’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان اور شفقت محمود این سی او سی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کی شرح […]

امریکا نے ترکی کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا

انقرہ(این این آئی) امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا نے پاکستان کو ترکی کے […]

پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا مقامی افراد مالا مال ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افریقی ملک کانگو میں پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکل آیا جسے مقامی افراد نے جمع کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران نکلنے والی مٹی میں 60 سے 90 فیصد […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لئے دائردرخواست خارج کردی ، پی ٹی آئی کی جانب سے یوسف رضاکی نااہلی کیلئےدرخواست دائرکی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے، جس وجہ سے محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت […]

close