وزیر خزانہ حفیظ شیخ مستعفی؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا، چیف جسٹس کےسخت ریمارکس

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ الیکشن ہارنے پر حفیظ شیخ کو اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، جمہوری ملکوں میں لوگ ہارنے کے بعد مستعفی ہوجاتے ہیں، کیا حکومت کوعبدالحفیظ شیخ کےعلاوہ […]

بارشیں ہی بارشیں، سردی کی نئی لہر آگئی، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مری میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جمعرات کو وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے بالائی […]

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایسی کامیابی حاصل کر لی کہ جیت یقینی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل تحریک انصاف اہم ترین حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مسلم لیگ فنکشنل اور ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کی سپورٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ […]

چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی ۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر […]

مارکیٹیں کتنے بجے بند کر دی جائیں گی؟ انتظامیہ نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اس حوالے سے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، جس کے مطابق تمام […]

گزشتہ ہفتے انتہائی سستا ہونیوالا سونا اچانک کتنے ہزار روپے مہنگا ہو گیا؟خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) گزشتہ ہفتے مسلسل سستا ہونے والا سونا آج 2900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔سنسھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ چھ ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ ملک […]

تحریک انصاف پاکستان کی واحد بڑی جماعت ہو گی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ دو بڑی پارٹیاں ختم ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت بھی ہارس ٹریڈنگ کرے تو پھر ہم میں، ن لیگ اور […]

ریٹائرڈ ملازمین کو ادائیگیاں شروع، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(نیوزڈیسک)رضا کارانہ ریٹائرڈ ہونے والے پی آئی اے ملازمین کو ادائیگی کاسلسلہ شروع کردیاگیا،ابتدائی طور پر100 سے زائد ملازمین کو ادائیگیاں کردی گئی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم سے فائدہ اٹھانےوالوں کو باقاعدہ ادائیگیوں کاسلسلہ شروع […]

راجہ بشارت کی نااہلی کا معاملہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر تہلکہ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کر دی۔ جمعرات کو ممبر پنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے شہری محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ درخواست گزار […]

گیلانی یا سنجرانی؟فیصلہ کل دونوں امیداروں کے درمیان ووٹوں کا فرق کتنا رہ گیا؟ حکمران جماعت اور پی ڈی ایم میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

اسلام آباد ( آ ن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے آئینی ادارے سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا جبکہ نو منتخب سینیٹرز بھی حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ 52 سینیٹرز اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں […]

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم

اسلام آباد، بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ بندکرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،ڈی جی پی ٹی اے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکلاعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ٹک ٹاک ایپ بند کرنیکا حکم دیدیا،عدالت […]

close