فارن فنڈنگ کیس عمران خان کیخلاف آنیوالا ہے، حکومت کیلئےنئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہونے […]

کامیابی کا جشن منانا پی ٹی آئی عہدیداروں کو مہنگا پڑ گیا 2خواتین عہدیدارمعطل

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین وِنگ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے، جشن منانے پر دو خواتین عہدے داران کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی ٹی آئی خواتین وِنگ کی صدر نے جنرل سیکریٹری اور سیکریٹری انفارمیشن […]

’’ افواج پاکستان پر تنقید کر نیوالوں پر سیاست میں حصہ لینے پر تا حیات پابندی ‘‘بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان جمہوری لیگ نے افواج پاکستان پر تنقید کر نیوالوں پر سیاست میں حصہ لینے پر تا حیات پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ رکن پار لیمنٹ بننے کی بھی اہل نہیں ہیں پار لیمنٹ کو ایسے […]

سینیٹ کی وائرنگ خراب کرنے پر مصطفی نواز اور مصدق ملک کو 54 ہزارکا بل بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک پر سینیٹ میں خفیہ کیمروں کے نام پر سی سی ٹی وی کی وائرنگ خراب کرنے کا الزام […]

اگر پاکستان نہ بنا ہوتا تو نوازشریف کو گائے کا گوشت کھانے کے چکر میں لوگ پتھر مار مار کر فارغ کردیتے،نوازشریف بانی ایم کیوایم کا انجام یاد رکھیں ،وفاقی حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تربیت ایک ہی کوکھ سے ہوئی تھی، یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں اور نہ ان کا کوئی سیاسی وژن ہے، میں ان سیاسی نابالغوں کو […]

کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ترک سائنسدان کا مستقبل کی عام وبائوںسے متعلق خوفناک انکشاف

انقرہ( پی این آئی )کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ترکی کے ایک سائنسدان نے کیا ہے جو کہ ترک ویکسسین کے بھی موجد ہیں ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ویکسین […]

لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف، مرضی سے شادی کرنا ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے ، لاہور یونیورسٹی واقعہ پر فواد چوہدری بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور یونیورسٹی میں لڑکی کے پرپوز کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بھی ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ فیصلے پر نظرثانی کرے۔فواد چوہدری نے مزیدکہا کہ […]

’’مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو‘‘لیکن اس کام کی اجازت نہیں دوں گا ، جاوید لطیف نے طبل بجا دیا

شیخوپورہ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اب کسی کو غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے نہیں دیں گے، اگر پاکستان بچانے کے لیے مجھے پھانسی لگتی ہے تو لگا دو۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف […]

سوموار سے ہفتے تک موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بادل برسیں گے اور کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی […]

دو ہفتوں کیلئے سکول بند لیکن وہ تعلیمی ادارے جن پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا، طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]

close