لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری اور ولی عہد میں قیادت کی رسہ کشی شروع ہوچکی ہے۔جاتی امرا ء میں حمزہ لیگ اور مریم لیگ کے درمیان میچ جاری ہے،(ن) لیگ کے وراثتی اجلاس صبح […]
اسلام آباد (پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 44اموات اور 3 ہزار 667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔کرونا کی تباہ کاری انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرنا شروع ہو گئی ، نئے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ۔ نیشنل […]
لاہور(نیوزڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے کمزور ہونے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان پر عثمان بزدار، محمود خان کی تبدیلی کے علاوہ مرکز میں وہ تبدیلیاں لانے کا دباؤ بڑھے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی امیدوار کے بطور چئیرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر کارکردگی بہتر نہ کی تو وہ حکومتی لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس میں کہاآپ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوچکی ہے،22 مارچ کوذاتی حیثیت میں […]
لاہور(پی این آئی)بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اسی طرح ریلیف دیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا۔میرے خلاف شروع دن سے ہی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، اہم رہنما کو ساتھ ملا لیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ اڑانے کے لئے تیار ہے۔حاجی مظفر شجرہ کو مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) کئی ماہ بعد ملک گیر بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم پاکستان میں داخل، بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کا سسٹم ملک کے بیشتر علاقوں کو لپیٹ میں لے لے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں انڈس ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری نے کہا ہے کہ ویکسین لگانے کے بعد کورونا مثبت نہیں آتا، وزیراعظم کو ویکسین لگنے سے قبل ہی کورونا ہوا ہو گا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بلاتے ہی انہیں کورونا ہوگیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لوگوں کو بلاضرورت مارکیٹوں بازاروں جانے سے گریز کی ہدایت کردی ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی شدت اور شرح اموات بڑھ رہی ہے،شہری ماسک کو زندگی کا حصہ بنائیں، کورونا ایس اوپیز پر عمل […]