اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک […]
لاہور(پی این آئی )موٹروے کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کے والد نے کہا ہے کہ اگر گنجائش ہوئی تو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔عابد ملہی کے والد کا کہنا تھا کہ ابھی ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے،حکومت ہماری مدد کرے،اگر عدالتی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 155 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلےروزپاکستانی […]
راولپنڈی (پی این آئی)23مارچ کی پریڈ کا شیڈول تبدیل تاہم 23مارچ کو عام تعطیل ہی ہوگی۔واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کا شیدول تبدیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یوم […]
کراچی (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سات ہزار تین سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 601روپے کمی کے بعد 91ہزار 992روپے ہو گئی […]
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو، سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزار محمدکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پوتے کرکٹر شہزار محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روزپیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، پنجاب ،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد فریحہ ادریس کی جانب سے دوبارہ خاتون کا موقف بتایا گیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب متاثرہ خاتون سے میری آخری مرتبہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے […]
لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبہ خو ش نہیں ہیں،سکولوں کی بندش کا فیصلہ بڑا مشکل ہے ،وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، سکولوں کے کھلنے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں ویڈیو میں موجود دونوںایم این ایز […]