سیلاب سےبچنے والے عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے،  ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) کوئٹہ میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، قیمت میں اضافے کے بعد ایک کلو آٹا 125 روپے میں فروخت کیا جانے لگا ۔دکان داروں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث فلار ملز سے آٹا نہیں مل رہا، گاہکوں […]

گرج چمک کیساتھ بادل پھر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج پیر کے روز کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا اور اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ہے ۔ اس دوران کشمیر، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختو نخوامیں چند مقامات پر موسلادھار بارش […]

فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے وکیل سے سوال

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر […]

غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی)غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، نیپرا بجلی کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر کل سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے غربت میں […]

ماننا پڑے گا حریف ٹیم کی بھی کلاس ہے، بھارتی کپتان بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے متاثر

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی پاکستانی ٹیم کے معترف ہیں۔پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے بتایا کہ ہم میچ کے دوران کافی […]

مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیںدو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی، عمران خان کا طنز

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان نے مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیں وہ بے چاری دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی ۔ عمران خان نے […]

ٹماٹر ، پیاز اور سبز مصالحہ جات کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات جاری ہیں، ایران اور افغانستان کی درآمدات بھی نرخوں میں استحکام نہ لا سکیں، ٹماٹر، پیاز اور سبز مصالحہ جات کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔دنیا نیو زکے مطابق پیاز […]

لوگوں میں پیٹرول خریدنے اور بجلی کا بل دینے کی سکت نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کے ساتھ 608 ارب وصولی کا مزید معاہدہ کیا ہے، لوگوں میں پیٹرول خریدنے اور بجلی کا بل دینے کی سکت نہیں، آپ مزید اضافہ […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

ٹیلی تھون میں 5 ارب کے اعلانات لیکن اب تک پیسے کتنے جمع ہوئے ہیں؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ٹیلی تھون کی ٹرانسمیشن میں 5ارب سے زائد روپے عطیات دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس میں نصف […]

عمران خان دوسروں کی مونچھوں بارے باتوں سے گریز کریں طارق بشیر چیمہ کا کپتان پر پلٹ کر جوابی وار

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیرچیمہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوسروں کی مونچھوں کے بارے میں الٹی سیدھی باتوں سے گریز کریں وہ اس طرح […]

ہربھجن مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے، سابق قومی ٹیم کپتان انضمام الحق کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کےسابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سابق بھارتی کھلاڑی ہربجھن کے اسلام قبول کرنے کے بیان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا ایک دن مجھ […]