اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے،جس کے تحت وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے،بجلی صارفین 700 ارب روپے سے زائد مالیت کے اضافی بوجھ پڑے […]
لاہور (پی این آئی)کرونا وباء کی تیسری لہر نے پاکستانیوں کو تیزی سے شکار کرنا شروع کر دیا ۔ روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 10اعشاریہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے میشر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ رمضان آرہا ہے اور ذخیرہ اندوز چینی کی قیمتیں بڑھانا چاہ رہے تھے ،شوگرکی قیمتیں کبھی 70 روپے توکبھی 100 روپے ہو جاتی ہے،4 ماہ کے […]
کراچی (این این آئی)معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین 79 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔ ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بھتیجے سعید کا کہنا ہے کہ حسینہ معین لاہور جانے کے لیے تیار ہو رہی تھیں […]
لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں چھوٹے اور بڑے دکانداروں کے لئے بزنس لائسنس کا اجراء لازم قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزارت خزانہ کو باقاعدہ تجاویز ارسال کردی ہیں۔ جس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے وضاحت کی ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد کے بیان کے مطابق اس وقت شہر میں کافی الجھاؤ ہے کہ اسلام آباد […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چینی سٹے بازی میں ملوث 37 افراد کے آئی ڈی کارڈ بلاک کرا دیئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملک عابد، اسدپرویزبٹ، شیخ ساجدمحمود، طحہ بٹ، خرم شہزادبھٹی،خرم شہزا، محمد ندیم، شیخ محمدطفیل کے شناختی کارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔جمعہ کے روز : کشمیر میں موسم خشک ر ہے گا۔جمعہ […]
ریاض (پی این آئی) رواں سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، پاکستانی عازمین حج کیلئے حج اخراجات 7 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کی آمد میں اب چند ماہ کا ہی وقت […]
لاہور (پی این آئی)نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو جانے کے بعد اب حکومت کو بجلی صارفین سے […]
لاہور (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں چھوٹے اور بڑے دکانداروں کے لئے بزنس لائسنس کا اجراء لازم قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزارت خزانہ کو باقاعدہ تجاویز ارسال کردی ہیں۔جس کے مطابق […]