اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی سی ایل نے یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا ہے، لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، لینڈ لائن سے موبائل فون پر کال چارجز میں […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب میں ن لیگ کے سب سے مضبوط گڑھ سے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی، گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کلیم اللہ نے ساتھیوں سمیت حکمراں جماعت میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گزشتہ برس جون میں پیدا ہونے […]
لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیمی اداروں کاہوا ہے اور اگر ابھی بھی اسکول بند رہتے ہیں تو بچوں کا تعلیمی سال کاجو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں۔دوسرا معاملہ یہ بھی زیربحث رہا […]
مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عمان میں کورونا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ عمانی حکومت نے سخت فیصلے کر لیے ہیں تاکہ کورونا کے بڑھتے ہوئے یومیہ کیسز پر قابو پایا جا سکے۔ العربیہ نیوز کے مطابق عْمان نے کورونا کے یومیہ کیسز کی […]
کراچی(پی این آئی) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کی بندش اور کوویڈ کیسز کے پیش نظر پاکستان بھر میں اپنے ’’او لیول‘‘ اور’’ آئی جی سی ایس ایز‘‘ کے آئندہ ماہ اپریل ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کرتے ہوئے اسے ری شیڈول کردیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں سید یوسف رضا […]
راولاکوٹ (پی این آئی )بیرسٹر سلطان محمود کی کوششوں سے آزاد کشمیر کی صف اول کی لیڈر شپ کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد آزاد کشمیر کے پچیس حلقوں میں بیرسٹر سلطان کے ہم خیال امیدواروں کی جیت کی رپورٹ سامنے آگئی ۔جبکہ بیرسٹر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں ہر سال میلہ چراغاں بہت دھُوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ یہ میلہ دراصل پنجابی زبان کے مشہور شاعر اور عظیم المرتبت صوفی بزرگ شاہ حُسین لاہوری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس عظیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون کی رینج 900 کلومیٹر تک ہے اور یہ زمین سے زمین تک مار کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا […]