کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

پاکستان میں کورنا وائرس خوفناک صورت اختیار کر گیا،گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14ہزار 697ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82ہزار 888ہوگئی۔نیشنل کمانڈ […]

پنجاب میں اِن ہائوس تبدیلی لانے کی تیاریاں؟ شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز کو انتظارکرنے کا مشورہ دے دیا ، شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا ذرائع کے […]

تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ؟حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے رہنمائوں محمد رمضان اچکزئی، محمد یوسف کاکڑ،محمد رفیق لہڑی، عبدالحئی، ولی محمد کاکڑ،عبدالباقی لہڑی، محمد یار علیزئی ، ملک محمد آصف اور سید آغا محمد نے ایک مشترکہ بیان کے ذریعے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے کی گئی سرماریہ کاری کا حجم کتنے کروڑ ڈالرز تک جا پہنچا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ سال میں کی گئی سرمایہ کاری کا حجم 80 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]

ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

آرمی چیف کی جانب سے 6وفاقی وزرا ء کو بلا کر ان سے دوٹو ک لہجے میں کچھ باتیں کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے 6 وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دوٹو ک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں ، یہ انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے […]

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا 1947کے بعد درجہ حرارت 44 ڈگری کو چھو گیا آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

کراچی (پی این آئی )شہر قائدکراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار،پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا ،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جب کہ ہوا […]

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد،لاہور (پی این آئی)مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں […]

میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، مجھے سب معلوم ہے کہ ۔۔۔ جہانگیرترین عدالت میں پیشی کے موقع پر پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن عدالت میںپیش ہوئے […]

عمران خان شدید غصے میں اور اسٹیبلشمنٹ سے سخت ناراض اسمبلیاں توڑنے کا امکان وزارت عظمیٰ کیلئے متبادل کون ہوگا؟ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد،لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غصے میں ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہیں، ممکن ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں ۔پچھلی دفعہ جب یوسف رضا گیلانی کا معاملہ ہوا تھا تو انہوں نے ارادہ کیا […]

close