سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے منسوب گاڑی کی تصویر وائرل ہونے کے بعد مولانا کا باقاعدہ ردِعمل آگیا، ٹویٹ کرتے ہی ڈیلیٹ بھی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب پرتعیش گاڑی کی وائرل ہونے والی تصویر سے متعلق ردعمل سامنے آگیا۔گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر خصوصی نمبر پلیٹ MTJ1 کی گاڑی کی تصاویر وائرل ہورہی تھیں۔جس […]

ایک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟ روپے کی پھر تگڑی واپسی، قدر بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 33 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 0.22 فیصد کم ہوئی […]

جہانگیر ترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت؟ شہلا رضا کے دعوے پر خود ہی میدان میں آگئے

لودھراں(پی این آئی )پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کی طرف ٹویٹر […]

صوبائی حکومت نے ہفتے میں 2 روز پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہفتے میں 2 روز پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہفتہ، اتواربین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن تمام ڈسٹرکٹ اور ریجنل اتھارٹیز کو ارسال […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 12 اپریل سے کھولنے کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کاتعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف احتجاج ختم ہو گیا،سپریم کونسل آف آل پاکستان […]

وزیراعظم نے مشاورت مکمل کر لی، اہم اور بڑی وزارتوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کو چند روز کے لیے مؤخر کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ، جس کی روشنی میں […]

اپوزیشن اتحاد بکھر گیا، اہم ترین سیاسی جماعت نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا، اے این پی شوکاز کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا، اے این پی پی ڈی ایم قیادت سے ناراض ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی […]

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑ گئی، وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ سے اہم ادارے کا کنٹرول ختم ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب ہوگئی، سینئر تجزیہ کارنے کہا کہ نیب کا کنٹرول بھی وزیراعظم کے ہاتھ سے ختم ہوگیا ، وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیدا خلش ختم ہونے میں وقت لگے گا، […]

چوہدری نثار متحرک ہو گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ریلیف کیلئے کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ (ن)لیگ کے ناراض رہنما سینئر سیاستدان چوہدری نثار مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے لئے کچھ بھی […]

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے، ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ درجہ 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اپریل کے دوران موسم کی امکانی صورتحال بتادی ہے۔اپریل […]

’’اب باہر جانے کا نہیں واپس آنے کا موسم ہے‘‘ نوازشریف کے عالمی جمہوری طاقتوں سے رابطے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے سے متعلق دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ مریم نواز کے باہر جانے کی باتیں کررہےہیں اب تو واپس آنےکا موسم ہے۔تفصیلات کے […]

close