پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور کل پشاور سمیت ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت پشاور میں ہوا جب کہ زونل رویت […]

جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا، عمران خان اقتدار چھوڑنے سے نہیں ڈرتا، سیاسی تجزیہ کارنے حکومت کو لاحق خطرا ت کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا۔ عمران خان اپنی سیاسی زندگی کو کسی بھی […]

جہانگیر ترین ہر قیمت پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے چاہیے،واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر عبدالحئی دستی کا کہنا ہے کہ واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات آتے تھے اور کہا جاتا تھا کہ آپ نے ہر صورت میں جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ وٹس […]

حکومت نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ماہ رمضان میں سحر […]

پی آئی اے نے ایک اور خلیجی ملک کیلئے براہِ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ریاست بحرین میں لاکھوں پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں۔ جو باعزت روزگار کما کر جہاں ایک طرف اپنے گھر والوں کی کفالت کرتے ہیں، وہیں کثیر زرمبادلہ بھی پاکستان بھجوا کر یہاں کی ڈانواں ڈول معیشت کو بڑا […]

شبلی فراز کی چھٹی، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات سونپ دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت […]

سونے کی قیمت میں اتنی بڑی کمی؟ رمضان سے قبل پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی واقعہ ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی […]

رمضان مبارک، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد،لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض […]

ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارلے گی ضمنی الیکشن سے قبل مفتاح اسماعیل نے جیت کا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ( ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ رمضان […]

کروناسے چھٹکارے کے باجود بختاورمیں سونگھنے کی حس بحال نہ ہوسکی،ٹوئٹر پر اہم پیغام جاری کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کاشکارہونے کے بعد قرنطینہ میں موجود بختاور بھٹوکا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم ابھی ان میں ایک اہم علامت موجود ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربختاور نے لکھا الحمداللہ، 10دن قرنطینہ میں رینے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ […]

close