گواہ منحرف، عزیر بلوچ 15 ویں مقدمہ سے بھی بری

کراچی(این این آئی)گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پولیس […]

بازار شام 6 بجے تک بند ہفتہ اور اتواربھی کاروبارکی مکمل بندش

اسلام آباد(این این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی سماجی اور […]

شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور (پی این آئی )لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے 50 ، 50 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،شہباز شریف کی رہائی کل متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں […]

کرونا نے تباہی مچا دی جون 2020 کے بعد ایک روز میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے،اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے،4681نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے […]

اعظم خان نہ ہی شہزاد اکبر، جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی براہ راست کس کے حکم پر ہورہی ہے؟حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے کالم’’دھند اور دہشت کی شکست ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ایک طرف تو مسلم لیگ (ن)کی ڈسکہ میںکامیابی کا کراچی کے حلقہ این اے 249میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار […]

ن لیگ نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد لانے کی مخالفت کر دی لیکن عمران خان کے کونسے قریبی ساتھی حکومت گرانا چاہتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، عمران خان خود اپنے آپ کو مارے گا،عمران خان کا ووٹ بنک مسلسل گر رہا ہے،لیکن عمران خان کے چارپانچ قریبی دوست حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ سینئر صحافی […]

وفاقی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

ویانا(پی این آئی)آسٹرین وزیراعظم سبسٹین کرس پریس کے سامنے حاضر ہوئے اور سابق وفاقی وزیر برائے صحت روڈولف انشوبر کے استعفیٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سماجی اور صحت کے وزیر روڈولف انشوبر نے صحت کی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے […]

ضمنی الیکشن میں شکست کا خوف؟ تحریک انصاف نے اپنا امیدوار تبدیل کر لیا

خوشاب(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا امیدوار بدل دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پہلے یہ ٹکٹ گل اصغر خان کو دیا گیا تھا،تاہم انتخابی نشان الاٹ ہونے سے چند […]

حکومت نے ویزہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، سیاحتی اور میڈیکل ویزے کو بھی آسان کیٹگری شامل اورفیس میں کمی کی جارہی ہے، ڈپلومیٹ اور […]

قومی دولت لوٹنے والا کوئی بھی ہو اسے نہیں چھوڑوں گا، کوئی کتنا بھی طاقتور ہو احتساب سب کا ہوگا، وزیراعظم کا جہانگیر ترین کے معاملے پر واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جہانگیر ترین کے معاملے پر قریبی ساتھیوں سے مشاورت ہوئی ہے۔9 اپریل کی ملاقات میں دو وفاقی وزرا اور وزیر اعلی پنجاب موجود تھے۔دونوں وفاقی وزراء کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور ایک جہانگیرترین کے مخالف […]

سینئر صحافی نے حکومت اور عسکری قیادت میں خراب تعلقات کا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت اورعسکری قیادت کےمعاملات پہلے والےپیج پر نہیں، وزیراعظم اورآرمی چیف کے درمیان کیا بات ہوئی پتا نہیں،لیکن کچھ دن پہلے ایک اہم ترین ادارے میں بات ہوئی ”کہ فلاں بندہ ہمیں کیابلیک میل کرنے لگ پڑا ہے، ہر تیسرے دن کہتا […]

close