حکومت نے گندم اور آٹے پر عائد بڑی پابندی ہٹا دی، فلور ملز کو اجازت دیدی گئی

لاہور(پی این آئی )پنجاب حکومت نے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب نے گندم اور آٹے کی نقل و حمل اور اوپن مارکیٹ خریداری کی پالیسی تبدیل کردی ہے جس کے تحت گندم […]

تیز آندھی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب […]

یکم رمضان کو سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) یکم رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ دو […]

شہباز شریف کی ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیلئے بھی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت سے نیب ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں 28 اپریل […]

وفاقی کابینہ میں مزید کونسی بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے خاموشی توڑ دی

سرگودھا (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو تین تبدیلیاں ہوجائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے […]

طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا تو حالات بہتر ہوئے، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے حوالے سے واضح موقف دیدیا

سرگودھا (پی این آئی) جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،میں کیا کرتا انہوں نے کارٹل بنا کر عوام کو لوٹا ہے ، کسی کو تحفظات ہوں تو بات […]

طلبا سکول جانے کی تیاری کریں، حکومت نے کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ […]

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی )سوات اور گرد ونواح میں آج ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس بار بھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز […]

پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ راولپنڈی ، […]

بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں 300یونٹ استعمال کرنےوالے کیلئے بھی اہم فیصلہ

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ […]

close