لاہور(پی این آئی)حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ سکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے،صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست […]
کھٹمنڈو(پی این آئی) بھارت سے نیپال جانے والی مسافر بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ نیپال کے تناہن ضلع میں پیش آیا، بس میں کل 40 مسافر سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 172 […]
اسلام آباد (پی این آئی)انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کی 15 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پرسماعت کی۔ دوران […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے 37 سالہ اداکار نرمل بینی انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرمل بینی کی موت جمعہ کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔ پروڈیوسر سنجے نے اداکار کے انتقال کی تصدیق کی۔نرمل […]
پنوعاقل(پی این آئی)پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مادی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی) داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار […]
ماسکو(پی این آئی) چھ اعشاریہ ایک شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہل گئی۔ رروس کے میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز روس کے علاقے کامچٹکا میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے دور دراز […]
اسلام آباد(پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی گئی ۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر […]