لندن (پی این آئی ) پاکستانی وکٹ کیپر اور بیٹسمین محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ محمد رضوان کو برطانیہ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر وزڈن کرکٹر آف دی ایئر میں شامل کر لیا گیا۔ محمد رضوان کو اس سال وزڈن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بڑی آفر کی گئی ہے۔اس بات کا دعوی سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میں انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے ۔موبائل فون […]
کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز ہونے کے بعد افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ملک کے معروف عالم دین دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بتایا […]
لاہور(پی این آئی)گجرات کے علاقہ لالہ موسی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی پارٹی […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرمنصوبہ بند ی ، ترقی واصلاحات اسدعمر نے ہفتہ میں دو دن تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز این سی او سی کے اگلے اجلاس میں رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث نجی تعلیمی اداروں […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دبائو ڈال کر راتوں رات دستاویز میں تبدیلی کی گئی، عمران خان کی سرپرستی میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے منصوبہ بنایا کہ رائیونڈ کا گھر گرایا جائے، جمعرات […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں اگلے 4 سے 5 روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی […]