بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافہ، عمر ایوب سے وزارت توانائی کیوں واپس لی گئی؟ شکایات کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر عمر ایوب سے وزارت  توانائی کا قلمدان  واپس لیکر حماد اظہر کو وزیر توانائی بنانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی   ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گردشی قرضوں  میں ہوشربا  اضافہ، ارکان اسمبلی کی شکایات  اور پیٹرول بحران […]

پاکستانی خبردار ہو جائیں، محکمہ داخلہ نے دو ماہ کیلئے سخت پابندیاں لگا دیں

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے 11مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لئے ہوگا،محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے […]

اب وزیر نہیں وزیراعظم بدلنے کی ضرورت ہے، کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی پر شدید ردِ عمل آگیا

کراچی(آن لائن)ترجمان سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ میں کی جانے والی تبدیلیوں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو سوچنا چاہیے کہ وزیر خزانہ بدلنے سے فرق نہیں پڑیگا، شایداب وزیراعظم تبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

چکن غریب کی پہنچ سے نکل گیا، قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں

کراچی(آن لائن)ماہ صیام میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شہر کراچی میں ایک بار پھر چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ چکن کا گوشت 500 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ماہ مبارک میں بھی کراچی کے عوام […]

ملک بھر میں سوشل میڈیا کیوں بند کرنا پڑا؟ شیخ رشید نے معافی مانگتے ہوئے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کچھ گھنٹوں کے لیے سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت خواہ ہوں،کہ کسی صورت بھی ملک میں امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپنے ایک ویڈیوپیغام میں […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق اور پنجاب میں عدم اعتماد کیلئے تیار ہے، اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے عدم اعتماد کیلئے آگے بڑھیں، صرف یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بن جانے سے حکومت نہیں جائے […]

عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، عید الفطر کس تاریخ کو ہو نے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں اور دیگر مسلمانوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا […]

ماہ رمضان میں پورا ہفتہ صبح 10بجے سے سحری تک کاروبار کرنے کی اجازت۔۔۔ کاروباری برادری نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی سربراہی میں جڑواں شہروں کی تاجر برادری کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہو ا جس میںحکومت کی طرف سے ماہ رمضان میں ہفتہ میں دو […]

حکومت کا بڑا اعلان، ملک میں ایک اور اہم ترین موٹروے تعمیر کرنے کی خوشخبری سنا دی

سکھر(آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر حیدر آباد موٹروے جلد تعمیر ہو گا، ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو ٹیکنکل ٹریننگ دی جائے گی۔ سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے،پاکستان میں […]

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا، امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی […]

حکومت کا اہم فیصلہ، گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کرنے کا اعلان، وکلا کی ٹیم بھی تیار

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کو عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کیا جائے گا،جامعتہ الازہر کی رہنمائی میں پاکستانی وکلا ٹیم کردار ادا کرے گی،گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہرطرح مئوثر آواز اٹھائی جائے گی۔ […]

close