کیا 500ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی ایسا نہیں جووزارت خزانہ کو چلا سکے؟ شبرزیدی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے صدارتی نظام لانے کا مشورہ

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ کیا500 ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی نہیں جو کچھ مخصوص وزارت چلا سکے؟، سوچنا چاہیے کہ پاکستان کے جیسے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام حکومت ناکام […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینچورین(پی این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی قومی ٹیم کے نماز پڑھنے کی تصویروائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیم منیجر منصور رانا،فاسٹ بائولرشاہین شاہ […]

چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیا کی خریداری بھی لازمی قرار

اسلام آبدا(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیا کی خریداری بھی لازمی قرار ،جیو نیوز کے مطابق بازاروں میں چینی مہنگی دستیاب ہے، غریب عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطارو ں میں کھڑا ہونے […]

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ2021 بھارت نے پاکستانی ٹیم کوبڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، یو این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 میں شرکت کے لیے بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ بعد میںہو گا۔ بھارتی بورڈ نے ایپیکس کونسل کو ویزوں […]

چالیس ممبران عمران خان سے انصاف کےمنتظر آخری بار کہہ رہے ہیں ہمیں ریاست مدینہ میں انصاف چاہیے وگرنہ ۔ ۔ ۔ راجہ ریاض نے بڑی دھمکی دے ڈالی

لاہور(این این آئی )رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا کہ چالیس کے قریب ممبران ریاست مدینہ میں انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں ، ہم عمران خان سے مطالبہ کر رہے ہیں او ران سے انصاف مانگ رہے ہیں ۔ عمران خان کنبے کے […]

سیاست میں آکر بزنس نہیں بنایا ،پتہ نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے لیکن۔۔۔جہانگیر ترین عدالت پیشی پر پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔بینکنگ جرائم کورٹ کے […]

برطانوی شہزادے فلپ کی آخری خواہش پوری کردی گئی

لندن (این این آئی )برطانوی شہزادے پرنس فلپ کی آخری خواہش پوری کردی گئی، پرنس فلپ کی میت آخری رسومات کے لیے ان کی اپنی تیار کردہ گاڑی میں لے جائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرنس فلپنے اپنی زندگی میں ہی ملکہ سے اپنی خواہش […]

معروف بزنس مین جاوید آفریدی کا10لاکھ روپے سے کم قیمت پر الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کااعلان

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستانیوں […]

سرکاری فنڈ ز میں 75کروڑ روپے کا غبن پکا ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گیا، اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے بلوچستان میں 75 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈز میں مبینہ غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بعض افسروں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں طاہر خلیلکی شائع خبر کے مطابق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے سرکاری […]

پنجاب حکومت کی عجیب عجلت لینڈ مافیا کو این آر او دے ڈالا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)عجیب جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا ہے جس میں 6 ہزار غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کو دو فیصد کے معمولی جرمانے کے عوض ریگولرائز کر دیا گیا ہے۔اس اقدام کو لینڈ مافیا کیلئے این […]

رمضان المبارک میں گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں جبکہ مغربی ہوائوں کے 5سے 7سلسلے متاثر کر سکتے ہیں، پورا رمضان بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ماہِ رمضان میں مغربی ہواؤں کے 5 سے 7 سلسلے متاثّر کر سکتے ہیں، جن میں سے 2 سے 3 سلسلوں کے سبب خیبر پختونخواہ اور سابقہ فاٹا کے زیادہ تر علاقوں، پنجاب […]

close